عام طور پر آپ پانچ یا دس پھلوں کے نام انگلش اور اُردو دونوں زبانوں میں جانتے ہوں گے۔ لیکن آج ہم 45 پھلوں کے انگریزی اور اردو نام سوالوں کے جوابات کی صورت میں جانیں گے۔ ہر انسان کو پھلوں اور سبزیوں کے نام معلوم ہونے چاہیں تاکہ ان کے فوائد جان کر معلومات میں اضافہ کر سکے۔ پھل کو انگلش میں فروٹ (Fruit) کہتے ہیں۔ تمام پھل یعنی فروٹ انسانی جسم کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ کچن گارڈننگ یعنی گھر میں پھل دار پودوں کی کاشت کے رجحان میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ موسم گرما اور موسم سرما میں یہ تمام پھل موجود ہوتے ہیں۔
سیب کو انگلش میں کہتے ہیں؟
سیب کو انگلش میں ایپل (Apple) کہتے ہیں۔
کیلا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کیلا کو انگلش میں بنانا (Banana) کہتے ہیں۔
آم کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
آم کو انگلش میں مینگو (Mango) کہتے ہیں۔
انگور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
انگور کو انگلش میں گریپ (Grape) کہتے ہیں۔
سنگترہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
سنگترہ کو انگلش میں اورنج (Orange) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر مالٹا بھی کہا جاتا ہے۔
چیکو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
چیکو کو انگلش میں سیپوڈیلا (Sapodilla) کہتے ہیں۔
انناس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
انناس کو انگلش میں پائن ایپل (Pineapple) کہتے ہیں۔
امرود کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
امرود کو انگلش میں گوآوا (Guava) کہتے ہیں۔
انار کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
انار کو انگلش میں پومیگرینیٹ (Pomegranate) کہتے ہیں۔
آڑو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
آڑو کو انگلش میں پیچ (Peach) کہتے ہیں۔
لیچی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
لیچی کو انگلش میں لائچی (Lychee) کہتے ہیں۔
شہتوت کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
شہتوت کو انگلش میں مل بیری (Mulberry) کہتے ہیں۔
جامن کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
جامن کو انگلش میں جیمبولن (Jambolan) کہتے ہیں۔
کھجور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کھجور کو انگلش میں ڈیٹ (Date) کہتے ہیں۔
کشمش کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کشمش کو انگلش میں رائزن (Raisin) کہتے ہیں۔
ناریل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
ناریل کو انگلش میں کوکونٹ (Coconut) کہتے ہیں۔
مسمبی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
مسمبی کو انگلش میں سویٹ لائم (Sweet Lime) کہتے ہیں۔
اخروٹ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
اخروٹ کو انگلش میں والنٹ (Walnut) کہتے ہیں۔
زیتون کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
زیتون کو انگلش میں آلِو (Olive) کہتے ہیں۔
فالسہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
فالسہ کو انگلش میں گریویا (Grewia) کہتے ہیں۔
بیر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
بیر کو انگلش میں جوجوب (Jujube) کہتے ہیں۔
لوکاٹ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
لوکاٹ کو انگلش میں بھی لوکاٹ (Loquat) کہتے ہیں۔
کیوی کے پھل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کیوی کے پھل کو انگلش میں کیوی فروٹ (Kiwifruit) کہتے ہیں۔
آلو بالو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
آلو بالو کو انگلش میں چیری (Cherry) کہتے ہیں۔
توت فرنگی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
توت فرنگی کو انگلش میں سٹرابیری (Strawberry) کہتے ہیں۔
رس بھری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
رس بھری کو انگلش میں ریسپ بیری (Raspberry) کہتے ہیں۔
چکوترہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
چکوترہ کو انگلش میں گریپ فروٹ (Grapefruit) کہتے ہیں۔
شریفہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
شریفہ کو انگلش میں کسٹرڈ ايپل (Custard apple) کہتے ہیں۔
خوبانی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
خوبانی کو انگلش میں اپریکاٹ (Apricot) کہتے ہیں۔
ناشپاتی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
ناشپاتی کو انگلش میں پیئر (Pear) کہتے ہیں۔
گلِ صليبی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
گلِ صليبی کو انگلش میں پیشن فروٹ (Passion Fruit) کہتے ہیں۔
تماریلو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
تماریلو کو انگلش میں ٹیماریلو (Tamarillo) کہتے ہیں۔
بہی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
بہی کو انگلش میں کوئنس (Quince) کہتے ہیں۔ اسے عام طور پر سفر جل بھی کہتے ہیں۔
کاجو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کاجو کو انگلش میں کیشو (Cashew) کہتے ہیں۔
املی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
املی کو انگلش میں ٹیمیرنڈ (Tamarind) کہتے ہیں۔
آملہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
آملہ کو انگلش میں گوزبیری (Gooseberry) کہتے ہیں۔
بادام کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
بادام کو انگلش میں المنڈ (Almond) کہتے ہیں۔
انجیر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
انجیر کو انگلش میں فیگ (Fig) کہتے ہیں۔
لیموں کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
لیموں کو انگلش میں لیمن (Lemon) کہتے ہیں۔
کینو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
کینو کو انگلش میں مینڈیرن اورنج (Mandarin orange) کہتے ہیں۔
پپیتا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
پپیتا کو انگلش میں پیپیا (Papaya) کہتے ہیں۔
آلو بخارا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
آلو بخارا کو انگلش میں پلم (Plum) کہتے ہیں۔
تربوز کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
تربوز کو انگلش میں واٹرمیلن (Watermelon) کہتے ہیں۔
خربوزہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
خربوزہ کو انگلش میں مسکمیلن (Muskmelon) کہتے ہیں۔
جاپانی پھل کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
جاپانی پھل کو انگلش میں پرسیمن (Persimmon) کہتے ہیں۔
You have read the 45 fruits name in Urdu and English.
مزید برآں آپ پھولوں کے اردو اور انگلش نام بھی جان سکتے ہیں۔