10 حلال پرندوں کے اُردو اور انگلش نام

Halal birds name list in Urdu and English حلال پرندوں کے نام
$ads={1}

ویسے تو دس سے زائد پرندے حلال ہیں لیکن آج ہم صرف 10 حلال پرندوں کے نام اردو اور انگلش زبان میں جانیں گے۔

بٹیر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بٹیر کو انگلش میں کوئل (Quail) کہتے ہیں۔

تیتر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

تیتر کو انگلش میں پارٹرج (Partridge) کہتے ہیں۔

فاختہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

فاختہ کو انگلش میں ڈو (Dove) کہتے ہیں۔

کبوتر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کبوتر کو انگلش میں پجن (Pigeon) کہتے ہیں۔

مرغے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مرغے کو انگلش میں روسٹر (Rooster) کہتے ہیں۔

مرغی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مرغی کو انگلش میں ہن (Hen) کہتے ہیں۔

شتر مرغ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شتر مرغ کو انگلش میں آسٹرچ (Ostrich) کہتے ہیں۔

بطخ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بطخ کو انگلش میں ڈک (Duck) کہتے ہیں۔

چڑیا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

چڑیا کو انگلش میں سپیرو (Sparrow) کہتے ہیں۔

تلور کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

تلور کو انگلش میں بسٹرڈ (Bustard) کہتے ہیں۔

مزید برآں آپ 10 حلال جانوروں کے اردو اور انگلش نام بھی جان سکتے ہیں۔

شیئر ضرور کریں
جدید تر اس سے پرانی