حشرات الارض یعنی کیڑے مکوڑوں کے اُردو اور انگلش نام

Insects name in Urdu and English حشرات الأرض یعنی کیڑے مکوڑے کے نام
$ads={1}

کہا جاتا ہے کہ حشرات الارض یا کیڑے مکوڑے تقریباً پانچ کروڑ سال سے کرہ ارض پر موجود ہیں اور ان کی لاکھوں اقسام اب تک دریافت ہو چکی ہیں۔ حشرات الارض میں رینگنے والے کیڑے مکوڑے اور چھوٹے پروں والے کیڑے جیسا کہ مچھر، مکھیاں، سنڈیاں، بھنورے، تتلیاں اور چیونٹیاں وغیرہ شامل ہیں۔ آج ہم 20 حشرات الارض یا کیڑے مکوڑوں کے نام اردو اور انگلش زبان میں سوالوں کے جوابات کی صورت میں جانیں گے۔

مکھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مکھی کو انگلش میں فلائی (Fly) کہتے ہیں۔

مچھر کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مچھر کو انگلش میں موسکیٹو (Mosquito) کہتے ہیں۔

مکڑی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

مکڑی کو انگلش میں سپائڈر (Spider) کہتے ہیں۔

لال بیگ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

لال بیگ کو انگلش میں کاکروچ (Cockroach) کہتے ہیں۔

شہد کی مکھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

شہد کی مکھی کو انگلش میں بی (Bee) کہتے ہیں۔

تتلی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

تتلی کو انگلش میں بٹرفلائی (Butterfly) کہتے ہیں۔

چیونٹی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

چیونٹی کو انگلش میں آنٹ (Ant) کہتے ہیں۔

پروانہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پروانہ کو انگلش میں موتھ (Moth) کہتے ہیں۔

پنبہ دوز کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

پنبہ دوز کو انگلش میں لیڈی بگ (Ladybug) کہتے ہیں۔

سارنگ مکھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سارنگ مکھی کو انگلش میں بمبل بی (Bumblebee) کہتے ہیں۔

ٹڈا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ٹڈا کو انگلش میں مینٹس (Mantis) کہتے ہیں۔

ٹڈی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

ٹڈی کو انگلش میں لوکسٹ (Locust) کہتے ہیں۔

بھنبھری کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بھنبھری کو انگلش میں ڈریگن فلائی (Dragonfly) کہتے ہیں۔

بھڑ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

بھڑ کو انگلش میں ویسپ (Wasp) کہتے ہیں۔

سنڈی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

سنڈی کو انگلش میں کیٹرپلر (Caterpillar) کہتے ہیں۔

کن کھجورا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کن کھجورا کو انگلش میں سینٹی پیڈ (Centipede) کہتے ہیں۔

جوں کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

جوں کو انگلش میں لوس (Louse) کہتے ہیں۔

‫بچھو‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

‫بچھو‬ کو انگلش میں سکورپیئن (Scorpion) کہتے ہیں۔

کھٹمل‬ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

کھٹمل‬ کو انگلش میں بیڈبگ (Bedbug) کہتے ہیں۔

دیمک کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟

دیمک‬ کو انگلش میں ٹرمائٹ (Termite) کہتے ہیں۔

مزید برآں آپ بیس جنگل میں رہنے والے جانوروں کے نام اور سمندر میں رہنے والے جانوروں کے نام بھی اُردو اور انگلش زبان میں جان سکتے ہیں۔

شیئر ضرور کریں
جدید تر اس سے پرانی