$ads={1}
کپاس کے پتہ مروڑ وائرس کے متبادل میزبان خوراکی پودے مندرجہ ذیل ہیں۔
- مکو
- تمباکو
- بینگن
- لیہہ
- لیہلی
- بیر
- کرنڈ
- لینٹانا
- ہزاردانی
- رتن جوت
- گڑھل
- پٹھ کنڈا
- سن ککڑا
- اک
- بھنڈی توری
- سکلائی
- اٹ سٹ
- پٹونیا
کپاس کے پتہ مروڑ وائرس کو جلدی کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے تاکہ کپاس کی فصل اس موذی مرض سے متاثر نہ ہو۔
کپاس کی سفید مکھی کے متبادل میزبان خوراکی پودے مندرجہ ذیل ہیں۔
- بھنڈی توری
- آلو
- تمباکو
- بینگن
- حلوہ کدو
- کھيرا
- تر
- کریلا
- ٹماٹر
- لیہلی
- ٹینڈا
- تربوز
- خربوزه
- سورج مکھی
- کرنڈ
- مرچ
- گارڈینیہ
- لینٹانا
سفید مکھی کو پیلے رنگ کے کارڈز کے استعمال سے بھی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔